کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی – شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کے روز صبح کے اوقات میں شدید حبس کے بعد اچانک شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بادل چھا گئے جب کہ کچھ مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔ بعد ازاں کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ … کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں